🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
43. مِنْ مُسْنَدِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1392
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «‏‏‏‏إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ عُرِّفَ الْكَافِرُ بِعَمَلِهِ، فَجَحَدَ وَخَاصَمَ، فَيُقَالُ: هَؤُلَاءِ جِيرَانُكَ يَشْهَدُونَ عَلَيْكَ، فَيَقُولُ: كَذَبُوا، فَيَقُولُ: أَهْلُكُ، عَشِيرَتُكَ؟ فَيَقُولُ: كَذَبُوا، فَيَقُولُ: احْلِفُوا، فَيَحْلِفُونَ، ثُمَّ يُصْمِتُهُمُ اللهُ وَتَشْهَدُ أَلْسِنَتُهُمْ، ثُمَّ يُدْخِلُهُمُ النَّارَ» ‏‏‏‏.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب قیامت کا دن ہوگا تو کافر کو اس کے اعمال سے باخبر کیا جائے گا، مگر وہ (اپنے گناہوں کا) انکار کرے گا اور بحث و تکرار کرے گا، تو اس سے کہا جائے گا کہ یہ تیرے پڑوسی ہیں جو تیرے خلاف گواہی دے رہے ہیں، وہ کہے گا کہ انہوں نے جھوٹ بولا ہے، پھر کہا جائے گا کہ کیا تیرے اہل و عیال اور تیرے قبیلے والے بھی جھوٹے ہیں؟ وہ کہے گا کہ انہوں نے بھی جھوٹ بولا ہے، اللہ تعالیٰ (گواہوں سے) فرمائے گا کہ تم سب قسم کھاؤ، تو وہ قسمیں کھائیں گے، پھر اللہ تعالیٰ ان (منکرین) کو خاموش کر دے گا اور ان کی اپنی زبانیں (سچائی کی) گواہی دیں گی، پھر اللہ انہیں آگ میں داخل کر دے گا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1392]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه الحاكم [4/ 648] ، والطبرى في "تفسيره" [9/ 292] ، وابن أبي حاتم في "تفسيره" [رقم 15123] ، وأسد بن موسى في "الزهد" [رقم 92] ، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1388»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1392 in Urdu