🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
83. مُسْنَدُ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ
عمرو بن مرہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1567
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سَبْرَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ الْجُهَنِيِّ ، قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَقَالَ: مَنْ هَاهُنَا مِنْ مَعَدٍّ فَلْيَقُمْ؟ قَالَ: فَأَخَذْتُ ثَوْبِي لِأَقُومَ، قَالَ: اقْعُدْ، ثُمَّ قَالَ الثَّانِيَةَ، فَقُلْتُ: مِمَّنْ أَنَا يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: مِنْ حِمْيَرَ.
سیدنا عمرو بن مرہ جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمتِ اقدس میں حاضر تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”یہاں جو لوگ قبیلہ معد سے تعلق رکھتے ہیں، وہ کھڑے ہو جائیں؟“ وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے کھڑا ہونے کے لیے اپنا کپڑا سنبھالا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”تم بیٹھ جاؤ۔“ پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسری مرتبہ یہی بات فرمائی تو میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میں کن لوگوں میں سے ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمہارا تعلق قبیلہ حِمیَر سے ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عمرو بن مرة/حدیث: 1567]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه أبو نعيم في "المعرفة" [رقم 4507] ، وابن وهب في "الجامع" [رقم 22] ، والدولابى في "الكنى" [رقم 387] ، وابن قانع في "المعجم" [رقم 1073] ، وابن عساكر في "تاريخه" [16/ 111] - وعنده في آخره قصة - والمؤلف في "المفاريد" [رقم 79] وخليفة بن خياط في "الطبقات" [ص 67] ، وغيرهم نحو سياق المؤلف، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1564»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1567 in Urdu