🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
88. مُسْنَدُ سَعْدٍ مَوْلَى أَبِي بَكْرٍ
سعد مولیٰ ابی بکر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1574
حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ سَعْدٍ ، قَالَ: قَرَّبْتُ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - تَمْرًا، فَجَعَلُوا يَقْرِنُونَ، فَنَهَى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ الْقِرَانِ.
سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمتِ اقدس میں کچھ کھجوریں پیش کیں، تو لوگ (ایک کے بجائے) دو دو کھجوریں ملا کر کھانے لگے، جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ’قران‘ یعنی (اپنے ساتھیوں کی اجازت کے بغیر) ایک ساتھ دو دو کھجوریں ملا کر کھانے سے منع فرما دیا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند سعد مولى أبي بكر/حدیث: 1574]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: رجاله ثقات .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 1718، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 7213، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8538، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1571»

الحكم على الحديث: رجاله ثقات

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1574 in Urdu