🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
109. مُسْنَدُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ
عمار بن یاسر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1605
حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ ، عَنْ نَاجِيَةَ بْنِ كَعْبٍ ، أَنَّ عَمَّارًا ، قَالَ لِعُمَرَ : تَذْكُرُ حَيْثُ كُنْتُ أَنَا وَأَنْتَ فِي الْإِبِلِ، فَأَصَابَتْنِي جَنَابَةٌ، فَتَمَعَّكْتُ تَمَعُّكَ الدَّابَّةِ، فَلَقِيتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ: إِنَّمَا كَانَ يَكْفِيكَ مِنْ ذَلِكَ التَّيَمُّمُ.
ناجیہ بن کعب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے (مخاطب ہو کر) کہا: ”کیا آپ کو یاد ہے جب میں اور آپ اونٹوں کے ریوڑ میں تھے اور مجھے جنابت لاحق ہوگئی تھی، تو میں (مٹی میں) اس طرح لوٹ پوٹ ہوا جیسے کوئی جانور لوٹ پوٹ ہوتا ہے، پھر جب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ملا اور آپ کے سامنے اس کا تذکرہ کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمہارے لیے اس صورت میں بس تیمم ہی کافی تھا“۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عمار بن ياسر/حدیث: 1605]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 331، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 368، 553، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 144، وأخرجه سنن النسائي برقم: 312، 313، 315، 316، 317، 318، 319، 320، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 322، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 569، وأخرجه مسند أحمد برقم: 17851، 17865، 18408، وأخرجه فتح الباري برقم: 331، 335، 340، وأخرجه مسند البزار برقم: 1385، 1386، 1403، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 266، 267، 268، 269، 270، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 546، 1527، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 675، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 1307، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 1625، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1602»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1605 in Urdu