🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2. مُسْنَدُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
عمر بن الخطاب کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 162
حَدَّثَنَا مُصْعَبٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: فَرَضَ عُمَرُ لِأُسَامَةَ أَكْثَرَ مِمَّا فَرَضَ لِي، فَقُلْتُ: إِنَّمَا هِجْرَتِي وَهِجْرَةُ أُسَامَةَ وَاحِدَةٌ، فَقَالَ: إِنَّ أَبَاهُ كَانَ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَبِيكَ، وَإِنَّهُ كَانَ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْكَ، وَإِنَّمَا هَاجَرَ بِكَ أَبَوَاكَ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ کے لیے مجھ سے زیادہ وظیفہ مقرر فرمایا، جس پر میں نے عرض کیا کہ میری ہجرت اور اسامہ کی ہجرت ایک ہی جیسی ہے، تو انہوں نے فرمایا: ”بے شک ان کے والد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تمہارے والد سے زیادہ محبوب تھے اور وہ خود بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تم سے زیادہ محبوب تھے، نیز تمہیں تو تمہارے والدین ہجرت کروا کر لائے تھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه/حدیث: 162]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: رجاله ثقات إلا أن عبد العزيز الدراوردي قال النسائي لا بأس به .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن لغيره»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 5، وأخرجه مسند البزار برقم: 286، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 9772، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 157»

الحكم على الحديث: رجاله ثقات إلا أن عبد العزيز الدراوردي قال النسائي لا بأس به

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 162 in Urdu