🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
110. مُسْنَدُ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ
البراء بن عازب کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1673
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مِرْدَاسٍ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ أَبِي بَلْجٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ الْعَبْدِيِّ ، عَنِ الْبَرَاءِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِذَا الْتَقَى الْمُسْلِمَانِ فَتَصَافَحَا وَحَمِدَا اللهَ وَاسْتَغْفَرَاهُ، غُفِرَ لَهُمَا.
سیدنا براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب دو مسلمان آپس میں ملاقات کرتے ہیں اور ایک دوسرے سے مصافحہ کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کرتے ہیں اور اس سے مغفرت طلب کرتے ہیں، تو ان دونوں کی بخشش کر دی جاتی ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند البراء بن عازب/حدیث: 1673]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: حسن لغيره: دون الحمد والاستغفار»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 2727، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 5211، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3703، وأخرجه فتح الباري برقم: 5666، 5675، 5945، 5952، 5972، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7626، 8335، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1669»

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 1673 in Urdu