🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2062
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ يُوسُفَ الَّذِي يُعْرَفُ: بِابْنِ الشَّاعِرِ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَجْتَنِي الْكَبَاثَ، فَقَالَ: عَلَيْكُمْ بِالْأَسْوَدِ مِنْهُ فَإِنَّهُ أَطْيَبُهُ فَقُلْنَا: وَكُنْتَ تَرْعَى الْغَنَمَ؟ قَالَ: نَعَمْ، وَهَلْ مِنْ نَبِيٍّ إِلَّا وَقَدْ رَعَاهَا.؟
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ (اراک کے درخت کا پھل) پیلو چن رہے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم اس میں سے سیاہ رنگ کے پھل تلاش کیا کرو کیونکہ وہ سب سے زیادہ خوش ذائقہ ہوتے ہیں۔“ ہم نے عرض کیا: (اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !) کیا آپ بکریاں چرایا کرتے تھے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جی ہاں، اور کیا کوئی ایسا نبی گزرا ہے جس نے بکریاں نہ چرائی ہوں؟“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2062]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3225، 5138، وأخرجه مسند أحمد برقم: 14088، وأخرجه فتح الباري برقم: 3225، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5143، 5144، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 8267، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2058»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2062 in Urdu