الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2153
وَعَنْ جَابِرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: عَرْشُ إِبْلِيسَ عَلَى الْبَحْرِ، فَيَبْعَثُ سَرَايَا، فَأَعْظَمُهُمْ عِنْدَهُ أَعْظَمُهُمْ فِتْنَةً.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ابلیس کا تخت سمندر پر ہے، وہاں سے وہ (فتنہ و فساد پیدا کرنے کے لیے) اپنے لشکر روانہ کرتا ہے، پس ان لشکریوں میں ابلیس کے نزدیک سب سے زیادہ عظمت و مرتبے والا وہ ہوتا ہے جو سب سے بڑا فتنہ برپا کرنے والا ہو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2153]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2813، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13968، 14144، 14400، 14522، 14699، وأخرجه فتح الباري برقم: 3095، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 12255، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2150»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2813، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13968، 14144، 14400، 14522، 14699، وأخرجه فتح الباري برقم: 3095، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 12255، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2150»
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2153 in Urdu