🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2154
وَعَنْ جَابِرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِنَّ إِبْلِيسَ قَدْ يَئِسَ أَنْ يَعْبُدَهُ الْمُصَلُّونَ، وَلَكِنْ فِي التَّحْرِيشِ بَيْنَكُمْ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک ابلیس اس بات سے مایوس ہو چکا ہے کہ نمازی اس کی پوجا کریں گے، لیکن وہ تمہارے درمیان فتنہ و فساد اور اشتعال انگیزی پیدا کرنے کی امید رکھتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2154]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه [برقم 2095] »
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2812، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1937، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13957، 14402، 14523، 14698، وأخرجه شرح السنة برقم: 3525، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2151»

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2154 in Urdu