🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2212
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ جَابِرِ بْنِ عَتِيكٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِذَا حَدَّثَ الرَّجُلُ الْقَوْمَ ثُمَّ الْتَفَتَ فَهِيَ أَمَانَةٌ.
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب کوئی شخص کسی گروہ سے کوئی بات کرے اور پھر (بات مکمل کر کے مڑ کر) دیکھے تو وہ بات امانت بن جاتی ہے (یعنی اسے دوسروں کے سامنے بے نقاب کرنا جائز نہیں ہے)۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2212]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 1959، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4868، وأخرجه مسند أحمد برقم: 14644، 14820، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2479، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5421، 5425، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2209»

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2212 in Urdu