الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
113. أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ
ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2615
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ ، حَدَّثَنَا حُدَيْجُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ ، فَقَالَ: قَدْ جَاءَ حَسَّانُ اللَّعِينُ، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : مَا هُوَ بِلَعِينٍ، لَقَدْ جَاهَدَ مَعَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِلِسَانِهِ وَنَفْسِهِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص ان کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ ”ملعون سیدنا حسان رضی اللہ عنہ آگیا ہے،“ تو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے (اس کی تردید کرتے ہوئے) فرمایا: ”وہ ہرگز ملعون نہیں ہیں، انہوں نے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ اپنی زبان اور اپنی جان کے ساتھ جہاد کیا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2615]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه لوين في حديثه [رقم 25] ، و، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2608»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه لوين في حديثه [رقم 25] ، و، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2608»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2615 in Urdu