الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
113. أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ
ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2643
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُقْبَةَ السَّدُوسِيُّ حَدَّثَنَا عَلِيٌّ أَبُو مُحَمَّدٍ الْقُرَشِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْغَنَوِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَأْسَ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ أُتِيَ بِهِ عُبَيْدُ اللهِ بْنُ زِيَادٍ ، وَرَأَيْتُ رَأْسَ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ زِيَادٍ أُتِيَ بِهِ الْمُخْتَارُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ ، وَرَأَيْتُ رَأْسَ الْمُخْتَارِ أُتِيَ بِهِ مُصْعَبُ بْنُ الزُّبَيْرِ ، وَرَأَيْتُ رَأْسَ مُصْعَبٍ أُتِيَ بِهِ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مَرْوَانَ قَالَ أَبُو يَعْلَى : مَا كَانَ لِهَؤُلَاءِ عَمَلٌ إِلَّا الرُّءُوسُ.؟!
عبد الملک بن عمیر رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے بیان کیا کہ ”میں نے دیکھا کہ سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہ کا سرِ مبارک عبید اللہ بن زیاد کے پاس لایا گیا، پھر میں نے دیکھا کہ عبید اللہ بن زیاد کا سر مختار بن ابی عبید کے پاس لایا گیا، پھر میں نے دیکھا کہ مختار کا سر مصعب بن زبیر رحمہ اللہ کے پاس لایا گیا، اور پھر میں نے دیکھا کہ مصعب رحمہ اللہ کا سر عبد الملک بن مروان رحمہ اللہ کے سامنے پیش کیا گیا۔“ امام ابو یعلیٰ رحمہ اللہ نے (ان واقعات پر تبصرہ کرتے ہوئے) فرمایا کہ ”ان لوگوں کے پاس سروں (کے لین دین اور نمائش) کے سوا گویا کوئی دوسرا کام ہی نہ تھا“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2643]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: أثر إسناده ضعيف جدا .»
«قال سعيد بن محمد السناري: قوى»
«أخرجه ابن عساكر في "تاريخه" [58/ 245، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2635»
«قال سعيد بن محمد السناري: قوى»
«أخرجه ابن عساكر في "تاريخه" [58/ 245، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2635»
الحكم على الحديث: أثر إسناده ضعيف جدا
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2643 in Urdu