🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2801
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، قَالَ: قُرِئَ عَلَيْنَا كِتَابُ أَبِي قِلَابَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: إِذَا نَعَسَ أَحَدُكُمْ، فَلْيَنْصَرِفْ حَتَّى يَعْلَمَ مَا يَفْعَلُ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ”جب تم میں سے کسی کو (نماز کے دوران) اونگھ آنے لگے تو اسے چاہیے کہ وہ (نماز سے) ہٹ جائے یہاں تک کہ اسے یہ معلوم ہو جائے کہ وہ کیا کر رہا ہے۔“ ایوب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہمارے سامنے ابو قلابہ رحمہ اللہ کی کتاب پڑھی گئی جس میں انہوں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے واسطے سے یہ روایت نقل کی تھی۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 2801]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«انظر قبله، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2793»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2801 in Urdu