الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2956
قَالَ يَزِيدُ : فَلَقِيتُ شُعْبَةَ ، فَحَدَّثْتُ بِهَذَا الْحَدِيثِ، فَقَالَ شُعْبَةُ : حَدَّثَنِي قَتَادَةُ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِالْحَدِيثِ إِلَّا أَنَّ شُعْبَةَ جَعَلَ مَوْضِعَ الذَّرَّةِ ذُرَةً، قَالَ: صَحَّفَ فِيهِ أَبُو بِسْطَامٍ.
یزید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میری ملاقات شعبہ رحمہ اللہ سے ہوئی تو میں نے ان کے سامنے یہ حدیث ذکر کی، جس پر شعبہ رحمہ اللہ نے قتادہ رحمہ اللہ کے واسطے سے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت بیان کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ”یہی حدیث ارشاد فرمائی“ سوائے اس کے کہ شعبہ رحمہ اللہ نے (دوسرے لفظ کے) مقام پر لفظ ”ذرہ“ ہی ذکر کیا ہے؛ یزید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس لفظ کی ادائیگی میں ابو بسطام (شعبہ رحمہ اللہ) سے تصحیف (لفظی چوک) واقع ہوئی ہے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 2956]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«عند مسلم [193] ، وابن حبان [7484] . وابن منده في "الإيمان" [2/ 840، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2948»
«عند مسلم [193] ، وابن حبان [7484] . وابن منده في "الإيمان" [2/ 840، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2948»
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2956 in Urdu