🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
3. مُسْنَدُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
علی بن ابی طالب کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 329
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ حُنَيْنٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ ، يَقُولُ: نَهَانِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ، وَلُبْسِ الْقَسِّيِّ وَالْمُعَصْفَرِ، وَقِرَاءَةِ الْقُرْآنِ وَأَنَا رَاكِعٌ، وَكَسَانِي حُلَّةً سِيَرَاءَ، فَخَرَجْتُ فِيهَا، أَوْ رُحْتُ فِيهَا، فَلَمَّا رَآهَا عَلَيَّ، قَالَ: إِنِّي لَمْ أَكْسُكَهَا لِتَلْبَسَهَا، قَالَ: فَرَجَعْتُ فَأَعْطَيْتُ فَاطِمَةَ نَاحِيَتَهَا كَأَنَّهَا تَطْوِيهَا مَعِي، قَالَ: فَشَقَقْتُهَا بِاثْنَيْنِ، قَالَ: فَقَالَتْ: تَرِبَتْ يَدَاكَ فَمَاذَا صَنَعْتَ؟ قُلْتُ: نَهَانِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُبْسِهَا، فَالْبَسِي وَاكْسِي نِسَاءَكِ.
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے سونے کی انگوٹھی پہننے، ریشمی دھاری دار لباس (قسی) اور کسم سے رنگے ہوئے سرخ کپڑے استعمال کرنے اور رکوع کی حالت میں قرآنِ کریم کی قراءت کرنے سے منع فرمایا ہے“، نیز (ایک مرتبہ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ایک ریشمی دھاری دار جوڑا عطا فرمایا تو میں اسے پہن کر نکلا یا (شام کے وقت) اسے زیبِ تن کیے ہوئے گیا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے مجھ پر دیکھا تو فرمایا: ”میں نے یہ تمہیں اس لیے نہیں دیا تھا کہ تم اسے (خود) پہنو“، سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں واپس آیا اور اس کا ایک حصہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کو پکڑا دیا گویا وہ میرے ساتھ اسے لپیٹ رہی تھیں، پھر میں نے اسے دو حصوں میں تقسیم کر دیا تو انہوں نے کہا: «تَرِبَتْ يَدَاكَ» ”تمہارے ہاتھ خاک آلود ہوں“، تم نے یہ کیا کیا؟ میں نے کہا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اسے پہننے سے منع فرما دیا ہے، لہذا اب تم اسے خود پہنو اور اپنی دیگر خواتین کو بھی پہناؤ“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه/حدیث: 329]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2472، 5051، 5502، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 739، 2071، 2078، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 264، 1725، 1737، 1786، 2808، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1040، 1041، 1042، 1043، 1044، 1118، 5166، 5167، 5168، 5169، 5170، 5171، 5172، 5173، 5174، 5175، 5176، 5177، 5178، 5179، 5180، 5181، 5183، 5184، 5267، 5268، 5270، 5271، 5272، 5298، 5318، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4043، 4044، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3596، 3602، 3642، وأخرجه مسند أحمد برقم: 712، وأخرجه موطأ مالك برقم: 177، وأخرجه فتح الباري برقم: 2472، 2473، 3303، 5270، 5500، 5502، 5503، 5511، 5536، وأخرجه مسند البزار برقم: 455، 457، 458، 459، 475، 476، 550، 562، 618، 728، 731، 843، 921، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 19476، 19939، 19964، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1418، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1693، 2333، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 6718، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 4817، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 324»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 329 in Urdu