الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3413
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَّامٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ أَبَا طَلْحَةَ، قَرَأَ سُورَةَ بَرَاءَةٌ فَأَتَى عَلَى هَذِهِ الْآيَةِ {انْفِرُوا خِفَافًا وَثِقَالًا} [التوبة: 41] فَقَالَ: أَلَا أَرَى رَبِّي يَسْتَنْفِرُنِي شَابًّا وَشَيْخًا، جَهِّزُونِي. فَقَالَ لَهُ بَنُوهُ: قَدْ «غَزَوْتَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم حَتَّى قُبِضَ» وَغَزَوْتَ مَعَ أَبِي بَكْرٍ حَتَّى مَاتَ، وَغَزَوْتَ مَعَ عُمَرَ، فَنَحْنُ نَغْزُو عَنْكَ. فَقَالَ: جَهِّزُونِي. فَجَهَّزُوهُ، فَرَكِبَ الْبَحْرَ فَمَاتَ، فَلَمْ يَجِدُوا لَهُ جَزِيرَةً يَدْفِنُوهُ فِيهَا إِلَّا بَعْدَ سَبْعَةِ أَيَّامٍ، فَلَمْ يَتَغَيَّرْ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نے سورہ برأت کی تلاوت کی اور جب وہ اس آیت ﴿انْفِرُوا خِفَافًا وَثِقَالًا﴾ پر پہنچے تو فرمایا: ”میں دیکھ رہا ہوں کہ میرا رب مجھے جوانی اور بڑھاپے دونوں حالتوں میں کوچ کرنے کا حکم دے رہا ہے، مجھے (جہاد کے لیے) تیار کرو۔“ ان کے بیٹوں نے عرض کیا: ”آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ غزوات میں شریک رہے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوگئی، پھر آپ نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی رفاقت میں جہاد کیا یہاں تک کہ وہ بھی انتقال کر گئے، پھر آپ نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں بھی جہاد کیا، لہٰذا اب آپ کی جگہ ہم جہاد کریں گے۔“ لیکن انھوں نے یہی فرمایا کہ: ”مجھے تیار کرو۔“ چنانچہ بیٹوں نے انہیں تیار کر دیا، پھر وہ سمندری سفر پر روانہ ہوئے اور وہیں ان کی وفات ہو گئی، سات دن تک ان کے دفن کے لیے کوئی جزیرہ میسر نہ آ سکا، (بالآخر سات دن بعد جزیرہ ملا) تو ان کے جسدِ مبارک میں کوئی تبدیلی (بوسیدگی) پیدا نہیں ہوئی تھی۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3413]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه ابن حبان [7184] ، والحاكم [2/ 114] ، و [3/ 398] ، وعنه البيهقى في "سننه" [17579، 6565] ، وابن أبى عاصم في "الآحاد والمثانى" [3/ رقم 1889] ، وابن المبارك في "الجهاد" [رقم 104] ، وابن سعد في "الطبقات" [3/ 507] ، وابن الأثير في "أسد الغابة" [1/ 1202] ، وابن عساكر في "تاريخه" [19/ 422، 423] ، وأبو نعيم في "المعرفة" [رقم 2525] ، والحارث في "مسنده" كما في "المطالب" [رقم 4127] وأحمد في "الزهد" [رقم 1424/ طبعة دار ابن رجب] ، والفسوى في "المعرفة" كما في "الإصابة" [2/ 608] ، والبخارى في "تاريخه" "الأوسط" - وبعضهم يجعله "الصغير" [رقم 234] ، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3400»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3413 in Urdu