🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3532
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ بَكْرٍ ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ رَأَى شَيْخًا يُهَادَى بَيْنَ ابْنَيْهِ، فَقَالَ: مَا بَالُ هَذَا؟ فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، نَذَرَ أَنْ يَمْشِيَ، فَقَالَ: إِنَّ اللهَ غَنِيٌّ عَنْ تَعْذِيبِ هَذَا نَفْسَهُ، يَعْنِي: ثُمَّ أَمَرَهُ فَرَكِبَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک معمر شخص کو دیکھا جنہیں ان کے دو بیٹوں نے اپنے درمیان (سہارا دے کر) چلایا ہوا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”اس شخص کا کیا معاملہ ہے؟“ لوگوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! انہوں نے (بیت اللہ تک) پیدل چلنے کی نذر مانی ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ اس بات سے بے نیاز ہے کہ یہ شخص اپنی جان کو مشقت و عذاب میں ڈالے“، راوی کا بیان ہے کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا تو وہ سوار ہو گئے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3532]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: هذا يأتى الكلام عليه [برقم 3881] ، فهو موضعه»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6326، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3300، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2136، وأخرجه موطأ مالك برقم: 1029، وأخرجه فتح الباري برقم: 3622، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3519»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3532 in Urdu