🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3596
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: آخِرُ نَظْرَةٍ نَظَرْتُهَا إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَشَفَ السِّتَارَةَ يَوْمَ تُوُفِّيَ، فَنَظَرْتُ إِلَى وَجْهِهِ كَأَنَّهُ وَرَقَةُ مُصْحَفٍ، ثُمَّ أَشَارَ إِلَى النَّاسِ أَنِ امْكُثُوا - وَأَرْخَى السِّجْفَ، وَتُوُفِّيَ مِنْ آخِرِ ذَلِكَ الْيَوْمِ - وَهُمْ صُفُوفٌ خَلْفَ أَبِي بَكْرٍ .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر میری آخری نظر اس وقت پڑی جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی وفات والے دن (حجرے کا) پردہ ہٹایا، پس میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے روئے مبارک کی جانب دیکھا جو (نورانیت اور صفائی میں) گویا مصحف کا ورق تھا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو اپنی جگہ ٹھہرے رہنے کا اشارہ فرمایا اور پردہ گرا دیا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسی دن کے آخری حصے میں وصال فرما گئے جبکہ لوگ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پیچھے صفیں باندھے (نماز میں مصروف) تھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3596]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى قريبًا [برقم 3548] »
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 648، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 636، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1831، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11662، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 867، وأخرجه شرح السنة برقم: 3824، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3584»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3596 in Urdu