🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3755
حَدَّثَنَا وَهْبٌ ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ يُصَلِّي فِي حُجْرَتِهِ، فَجَاءَ نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِهِ فَصَلَّوْا بِصَلَاتِهِ، قَالَ: فَدَخَلَ الْبَيْتَ ثُمَّ خَرَجَ فَعَادَ مِرَارًا، كُلُّ ذَلِكَ يُصَلِّي، فَلَمَّا أَصْبَحَ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، صَلَّيْنَا مَعَكَ، وَنَحْنُ نُحِبُّ أَنْ تَمُدَّ فِي صَلَاتِكَ، قَالَ: قَدْ عَلِمْتُ بِمَكَانِكُمْ، وَعَمْدًا فَعَلْتُ ذَلِكَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک رات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے حجرہ مبارک میں نماز ادا فرما رہے تھے کہ آپ کے کچھ صحابہ تشریف لائے اور آپ کی اقتدا میں نماز پڑھنے لگے، سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم گھر کے اندر تشریف لے گئے اور پھر باہر آئے اور کئی مرتبہ ایسا کیا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز ہی کی حالت میں تھے، پس جب صبح ہوئی تو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم نے آپ کے ساتھ نماز پڑھی اور ہماری خواہش تھی کہ آپ نماز کو مزید طویل فرما دیتے“، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مجھے تمہارے وہاں ہونے کا علم ہو گیا تھا اور میں نے یہ سب جان بوجھ کر ہی کیا تھا“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3755]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 11594، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 6806، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3743»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3755 in Urdu