🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3779
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ: عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: شَهِدْتُ وَلِيمَةَ امْرَأَتَيْنِ مِنْ نِسَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَمَا أَطْعَمَنَا خُبْزًا وَلَا لَحْمًا، قَالَ: قُلْتُ: فَمَهْ؟ قَالَ: الْحَيْسُ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواجِ مطہرات میں سے دو کے ولیمہ میں شریک ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں (اس ضیافت میں) نہ تو روٹی کھلائی اور نہ ہی گوشت“، علی بن زید رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا: تو پھر کیا چیز پیش کی گئی تھی؟ سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”حیس (کھجور، گھی اور پنیر یا ستو سے تیار کردہ حلوا)“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3779]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف بهذا اللفظ»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 4864، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1910، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11542، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 167، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3767»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3779 in Urdu