الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3853
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: دَخَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَسْجِدَ فَرَأَى نُخَامَةً فِي وَجْهِهِ - رُئِيَ شِدَّةُ ذَلِكَ عَلَيْهِ - فَقَالَ: إِنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا قَامَ يُصَلِّي إِنَّمَا يَقُومُ يُنَاجِي رَبَّهُ - أَوْ: رَبُّهُ فِيمَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ - فَإِذَا بَزَقَ أَحَدُكُمْ فَلْيَبْزُقْ عَنْ يَسَارِهِ تَحْتَ قَدَمِهِ، أَوْ يَتْفُلْ هَكَذَا. وَبَزَقَ فِي طَرَفِ رِدَائِهِ، وَدَلَكَ بَعْضَهُ بِبَعْضٍ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں داخل ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبلہ کی سمت (دیوار پر) بلغم لگا ہوا دیکھا، جس کی وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ مبارک پر شدید ناگواری کے آثار ظاہر ہوئے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بیشک تم میں سے جب کوئی نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو وہ درحقیقت اپنے رب سے مناجات کر رہا ہوتا ہے، یا (یہ فرمایا کہ) اس کا رب اس کے اور قبلہ کے درمیان ہوتا ہے، لہٰذا جب تم میں سے کسی کو تھوکنے کی ضرورت ہو تو اسے چاہیے کہ اپنی بائیں جانب اپنے پاؤں کے نیچے تھوکے، یا پھر اس طرح کرے“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (بطورِ تعلیم) اپنی چادر کے ایک کونے میں تھوکا اور اس کے ایک حصے کو دوسرے حصے سے رگڑ دیا۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3853]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح على شرط الشيخين .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 238، 508، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 551، وأخرجه سنن النسائي برقم: 308، 728، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 389، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 762، 1024، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12653، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1396، وأخرجه فتح الباري برقم: 1155، وأخرجه السنن الكبرى للبيهقي برقم: 3487، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2165، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3841»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 238، 508، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 551، وأخرجه سنن النسائي برقم: 308، 728، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 389، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 762، 1024، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12653، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1396، وأخرجه فتح الباري برقم: 1155، وأخرجه السنن الكبرى للبيهقي برقم: 3487، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2165، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3841»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح على شرط الشيخين
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3853 in Urdu