الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4011
حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، قَالَ سُلَيْمَانُ الْأَعْمَشُ : سَمِعْتُهُ يَذْكُرُ، عَنْ أَنَسٍ ، يَرْفَعُهُ، أَنَّهُ قَالَ: إِذَا تَزَوَّجَ الرَّجُلُ عَلَى امْرَأَةٍ، فَإِنْ كَانَتْ بِكْرًا أَقَامَ عِنْدَهَا سَبْعًا، وَإِنْ كَانَتْ ثَيِّبًا أَقَامَ مَعَهَا ثَلَاثًا، ثُمَّ قَسَمَ بَعْدَ ذَلِكَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب کوئی مرد اپنی (پہلی) بیوی کی موجودگی میں دوسرا نکاح کرے، تو اگر وہ عورت کنواری ہو تو شوہر اس کے پاس مسلسل سات دن قیام کرے، اور اگر وہ پہلے سے شادی شدہ (بیوہ یا مطلقہ) ہو تو اس کے پاس تین دن قیام کرے، پھر اس کے بعد اپنی تمام بیویوں کے درمیان باری کی تقسیم کرے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4011]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه ابن عدى في "الكامل" [7/ 177، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3998»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه ابن عدى في "الكامل" [7/ 177، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3998»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4011 in Urdu