الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. مُسْنَدُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
علی بن ابی طالب کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 407
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، بِنَحْوِهِ، حَفِظْتُهُ وَلَمْ أَجِدْهُ بَعْدُ.
علی بن جعد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ امام شعبہ رحمہ اللہ نے بھی اسی کے مانند روایت کی ہے، (مصنف فرماتے ہیں کہ) ”میں نے اسے یاد تو کر لیا تھا لیکن بعد میں مجھے یہ (تحریری صورت میں) نہ مل سکی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه/حدیث: 407]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«انظر الماضى، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 402»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«انظر الماضى، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 402»
الحكم على الحديث: إسناده حسن
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 407 in Urdu