الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4081
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: رَأَيْتُ الْجَنَّةَ وَالنَّارَ فِي هَذَا الْحَائِطِ، فَلَمْ أَرَ كَالْيَوْمِ فِي الْخَيْرِ وَالشَّرِّ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں نے جنت اور دوزخ کا مشاہدہ اسی دیوار کے سامنے کیا ہے، پس میں نے خیر اور شر کے معاملے میں آج کے دن جیسا منظر پہلے کبھی نہیں دیکھا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4081]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف غير أن الحديث صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 12876، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4067»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 12876، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4067»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف غير أن الحديث صحيح
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4081 in Urdu