🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4183
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا عَوْبَدُ بْنُ أَبِي عِمْرَانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: يَا أَنَسُ ، أَسْبِغِ الْوُضُوءَ يُزَدْ فِي عُمُرِكَ، سَلِّمْ عَلَى مَنْ لَقِيتَ مِنْ أُمَّتِي تَكْثُرْ حَسَنَاتُكَ، وَإِذَا دَخَلْتَ بَيْتَكَ فَسَلِّمْ عَلَى مَنْ لَقِيتَ مِنْ أَهْلِ بَيْتِكَ يَكْثُرْ خَيْرُ بَيْتِكَ، وَصَلِّ صَلَاةَ الضُّحَى، فَإِنَّهَا صَلَاةُ الْأَوَّابِينَ قَبْلَكَ.
وَقَالَ: يَا أَنَسُ ، ارْحَمِ الصَّغِيرَ، وَوَقِّرِ الْكَبِيرَ، وَكُنْ مِنْ رُفَقَائِي.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”اے انس! وضو کامل طریقے سے (اعضاء کو اچھی طرح دھو کر) کیا کرو، تمہاری عمر میں اضافہ کیا جائے گا، میری امت میں سے جس سے بھی تمہاری ملاقات ہو اسے سلام کیا کرو، تمہاری نیکیاں کثرت سے بڑھیں گی، اور جب تم اپنے گھر میں داخل ہو تو اپنے اہل خانہ کو سلام کیا کرو، تمہارے گھر کی خیر و برکت زیادہ ہوگی، اور چاشت کی نماز ادا کیا کرو کیونکہ یہ تم سے پہلے گزرے ہوئے اللہ کی طرف رجوع کرنے والے صالحین کی نماز ہے“، نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے انس! چھوٹوں پر شفقت کرو اور بڑوں کی عزت و توقیر کرو، (ان صفات کو اپنا کر) تم (جنت میں) میرے رفقاء میں شامل ہو جاؤ گے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4183]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5449، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 787، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7396، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4167»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4183 in Urdu