🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4186
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهَ بْنُ مُعَاذِ بْنِ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: يَقُولُ اللهُ لِأَهْوَنِ أَهْلِ النَّارِ عَذَابًا: لَوْ كَانَ لَكَ الدُّنْيَا بِمَا فِيهَا، أَكُنْتَ مُفْتَدِيًا بِهَا؟ فَيَقُولُ: نَعَمْ، فَيَقُولُ: قَدْ أَرَدْتُ مِنْكَ أَهْوَنَ مِنْ هَذَا وَأَنْتَ فِي صُلْبِ آدَمَ: أَلَّا تُشْرِكَ، أَحْسَبُهُ قَالَ: وَلَا أُدْخِلَكَ النَّارَ، فَأَبَيْتَ إِلَّا الشِّرْكَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ عزوجل جہنمیوں میں سب سے ہلکے عذاب والے شخص سے دریافت فرمائے گا: اگر تیرے پاس دنیا اور جو کچھ اس میں ہے وہ سب ہوتا تو کیا تو (عذاب سے بچنے کے لیے) اسے بطورِ فدیہ دے دیتا؟ وہ عرض کرے گا: جی ہاں! تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا: میں نے تجھ سے اس سے کہیں زیادہ آسان بات کا مطالبہ کیا تھا جب تو ابھی آدم علیہ السلام کی پشت میں تھا کہ میرے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرانا“، شعبہ رحمہ اللہ کو گمان ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا: ”اور (اگر تو ایسا کرتا تو) میں تجھے آگ میں داخل نہ کرتا، مگر تو نے شرک کرنے کے سوا ہر بات سے انکار کر دیا“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4186]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3156، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2805، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11880، 11903، 12875، وأخرجه فتح الباري برقم: 6173، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7022، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7815، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4170»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4186 in Urdu