الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
115. مُسْنَدُ عَائِشَةَ
عائشہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4618
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ الْكِنْدِيُّ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: دَخَلَ عَلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَجُلٌ، فَقَرَّبَهُ وَأَدْنَى مَجْلِسَهُ، فَلَمَّا خَرَجَ مِنْ عِنْدِهِ، قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَلَسْتَ كُنْتَ تَشْكُو هَذَا؟ قَالَ: بَلَى، وَلَكِنْ مِنْ شِرَارِ النَّاسِ الَّذِينَ يُكْرَمُونَ اتِّقَاءَ شَرِّهِمْ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اپنے قریب کیا اور اپنی مجلس میں اسے اپنے پاس جگہ دی، پھر جب وہ شخص وہاں سے چلا گیا تو انہوں نے عرض کی کہ ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا آپ اس شخص کے متعلق (بیزاری کی) شکایت نہیں فرما رہے تھے؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہاں! لیکن لوگوں میں بدترین وہ ہیں جن کے شر سے بچنے کے لیے ان کی عزت و تکریم کی جائے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4618]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5685، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2591، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1996، وأخرجه مسند أحمد برقم: 24277، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 12631، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4598»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5685، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2591، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1996، وأخرجه مسند أحمد برقم: 24277، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 12631، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4598»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4618 in Urdu