الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
116. مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ
عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5020
قَالَ مِسْعَرٌ : حَدَّثَنِي مَعْنٌ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: شَهِيدًا عَلَيْهِمْ مَا دُمْتُ فِيهِمْ، أَوْ قَالَ: مَا كُنْتُ فِيهِمْ ؛ شَكَّ مِسْعَرٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ﴿شَهِيدًا عَلَيْهِمْ مَا دُمْتُ فِيهِمْ﴾ ”میں ان پر گواہ تھا جب تک میں ان میں رہا“، یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ الفاظ کہے: ”جب تک میں ان میں موجود رہا“، ان الفاظ کی ادائیگی میں راوی مسعر رحمہ اللہ کو شک ہوا ہے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5020]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى قبله، وهو جزء من السابق»
«أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 9781، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 10989، 10990، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4998»
«أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 9781، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 10989، 10990، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4998»
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 5020 in Urdu