🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
116. مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ
عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5395
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، قَالَ: النَّبِيذُ وَضُوءٌ إِذَا لَمْ نَجِدْ غَيْرَهُ، قَالَ الْأَوْزَاعِيُّ : إِذَا كَانَ مُسْكِرًا فَلَا يُتَوَضَّأُ بِهِ.
عکرمہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نبیذ سے وضو کیا جا سکتا ہے جب ہمیں اس کے علاوہ (پانی) میسر نہ ہو“، اور امام اوزاعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر وہ (نبیذ) نشہ آور ہو جائے تو پھر اس سے وضو نہیں کیا جائے گا“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5395]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: رجاله ثقات إلى عكرمة .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه الدارقطنى في "سننه" [1/ 75، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5373»

الحكم على الحديث: رجاله ثقات إلى عكرمة

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 5395 in Urdu