الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
117. مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 5597
قَالَ أَبُو عَلِيٍّ: وَزَادَ فِيهِ ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: «وَقَبَّلْنَا يَدَهُ» - يَعْنِي: النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اور ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دستِ مبارک کا بوسہ لیا۔“ ابو علی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ابن فضیل رحمہ اللہ نے یزید بن ابی زیاد رحمہ اللہ عن عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ کی سند سے اس حدیث میں ان الفاظ کا اضافہ نقل کیا ہے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5597]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«انظر قبله، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5571»
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«انظر قبله، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5571»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 5597 in Urdu