🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
174. مُسْنَدُ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ام سلمہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6966
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ مُخَارِقٍ قَالَ: قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ : اشْتَكَتِ ابْنَةٌ لِي فَنَبَذْتُ لَهَا فِي كُوزٍ، فَدَخَلَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهُوَ يَغْلِي، فَقَالَ: مَا هَذَا؟ فَقُلْتُ: إِنَّ ابْنَتِي اشْتَكَتْ فَنَبَذْنَا لَهَا هَذَا، فَقَالَ: إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ يَجْعَلْ شِفَاءَكُمْ فِي حَرَامٍ.
حسان بن مخارق رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے بیان فرمایا: ”میری ایک صاحبزادی بیمار ہوگئی تو میں نے اس کے لیے ایک کوزے میں نبیذ تیار کی، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے جبکہ وہ (نبیذ) جوش مار رہی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”یہ کیا ہے؟“ میں نے عرض کیا کہ میری بیٹی بیمار ہے، اس لیے ہم نے اس کے لیے یہ (نبیذ) تیار کی ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یقیناً اللہ عزوجل نے تمہاری شفا حرام کردہ چیزوں میں نہیں رکھی۔““ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم/حدیث: 6966]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده جيد .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 8286، 8287، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 3917/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6930»

الحكم على الحديث: إسناده جيد

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 6966 in Urdu