🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
6. مُسْنَدُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ
سعد بن ابی وقاص کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 806
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ: سَمِعْتُ يَعْلَى ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي عَبْدِ اللهِ قَالَ: شَهِدْتُ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ ، وَأَتَاهُ قَوْمٌ فِي عَبْدٍ لَهُمْ أَخَذَ سَعْدٌ سَلَبَهُ، رَآهُ يَصِيدُ فِي حَرَمِ الْمَدِينَةِ الَّذِي حَرَّمَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَخَذَ سَلَبَهُ، فَكَلَّمُوهُ فِي أَنْ يَرُدَّ عَلَيْهِمْ سَلَبَهُ فَأَبَى، وَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ حِينَ حَدَّ حُدُودَ حَرَمِ الْمَدِينَةِ، فَقَالَ: مَنْ أَخَذْتُمُوهُ يَصِيدُ فِي هَذِهِ الْحُدُودِ، فَمَنْ أَخَذَهُ فَلَهُ سَلَبُهُ فَلَا أَرُدُّ عَلَيْكُمْ طُعْمَةً أَطْعَمَنِيهَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَلَكِنْ إِنْ شِئْتُمْ غَرِمْتُ لَكُمْ ثَمَنَ سَلَبِهِ.
سلیمان بن ابی عبد اللہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے پاس موجود تھا کہ کچھ لوگ اپنے ایک غلام کے سلسلے میں ان کے پاس آئے جس کا سامان سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے چھین لیا تھا، کیونکہ انہوں نے اسے مدینہ کے اس حرم میں شکار کرتے دیکھا تھا جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حرم قرار دیا ہے۔ ان لوگوں نے ان سے سامان واپس کرنے کی بات کی تو انہوں نے انکار کر دیا اور فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب حرمِ مدینہ کی حدود مقرر فرمائیں تو فرمایا: ’جس شخص کو تم ان حدود میں شکار کرتے پکڑو، تو جو اسے پکڑے اس کا سامان اسی کا ہے۔‘ لہٰذا میں تمہیں وہ روزی واپس نہیں کروں گا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے عطا فرمائی ہے، البتہ اگر تم چاہو تو میں تمہیں اس کے سامان کی قیمت ادا کر دیتا ہوں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند سعد بن أبي وقاص/حدیث: 806]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: دون قوله: "من أخذتموه يصيد"»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 1364، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2037، 2038، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1463، وأخرجه فتح الباري برقم: 1768، وأخرجه مسند البزار برقم: 1102، 1126، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 6299، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 4800، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 2688/6، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 801»

الحكم على الحديث: إسناده حسن

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 806 in Urdu