🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
9. مِنْ مُسْنَدِ أَبِي جُحَيْفَةَ
ابو جحیفہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 879
مِنْ مُسْنَدِ أَبِي جُحَيْفَةِ
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَرْعَرَةَ ، وَمَحْمُودُ بْنُ خِدَاشٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ يَقُولُ: أَتَيْنَا رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَمَرَ لَنَا بِثِنْتَيْ عَشْرَةَ قَلُوصًا، وَكُنَّا فِي اسْتِخْرَاجِهَا، فَجَاءَتْ وَفَاتُهُ فَمَنَعَنَاهَا النَّاسُ حَتَّى اجْتَمَعُوا، قَالَ: فَقُلْتُ لِأَبِي جُحَيْفَةَ : حَدِّثْنِي عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: كَانَ رَجُلًا أَبْيَضَ قَدْ شَمِطَ عَارِضَاهُ.
صالح بن مسعود رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا: ”ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے لیے بارہ جوان اونٹنیاں دینے کا حکم فرمایا، ہم ابھی انہیں وصول کرنے کی کوشش میں تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو گئی، تو لوگوں نے وہ ہمیں نہ دیں یہاں تک کہ (ابو بکر رضی اللہ عنہ کی خلافت پر) جمع ہو گئے۔“ میں نے سیدنا ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے کہا: ”مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں کچھ بتائیے۔“ انہوں نے فرمایا: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم سفید رنگت والے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے رخساروں کے بال کچھ سفید ہو چکے تھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي جحيفة/حدیث: 879]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3351، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2342، 2343، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2826، 2827، 3777، وأخرجه مسند أحمد برقم: 18270، وأخرجه فتح الباري برقم: 3352، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 874»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 879 in Urdu