🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
42. مُسْنَدُ سَعِيدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ
سعید بن زید بن عمرو بن نفیل کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 948
مُسْنَدُ سَعِيدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ
حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ الْبَزَّارُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: كُنَّا قُعُودًا عِنْدَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَذَكَرَ فِتْنَةً فَعَظَّمَهَا. قَالَ: فَقُلْنَا، أَوْ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، لَئِنْ أَدْرَكْنَا هَذِهِ لَنَهْلِكَنَّ؟ قَالَ: فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: كَلَّا، إِنَّ بِحَسْبِكُمُ الْقَتْلَ. قَالَ سَعِيدٌ : رَأَيْتُ إِخْوَانِي قُتِلُوا بَعْدُ.
سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک فتنے کا ذکر فرمایا اور اسے بہت بڑا بیان کیا، تو ہم نے (یا لوگوں نے) عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! اگر ہم نے یہ فتنہ پایا تو ہم ضرور ہلاک ہو جائیں گے؟“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہرگز نہیں، تمہارے لیے قتل ہو جانا ہی کافی ہے۔“ سیدنا سعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”میں نے بعد میں اپنے بھائیوں کو (اس فتنے میں) قتل ہوتے دیکھا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل/حدیث: 948]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: المرفوع منه»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 4277، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1650، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 23، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 11979، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 943»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 948 in Urdu