الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
جمعہ کے مسائل جمعہ کے بعد گھر میں نماز پڑھنا۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب وہ (عبداللہ رضی اللہ عنہ) جمعہ پڑھ چکتے تھے تو گھر آ کر دو رکعت ادا کرتے اور کہتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اسی طرح کیا کرتے تھے۔
|