کِتَابُ الْمَرْضَیٰ مریض کی عیادت کا بیان بیمار پرسی کا بیان
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی بھی مریض کی بیمار پرسی فرماتے تو تین دن کے بعد ہی فرماتے۔
تخریج الحدیث: «موضوع، وأخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 1437،قال الشيخ الألباني: موضوع، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3642، والطبراني فى «الصغير» برقم: 484
قال أبو حاتم الرازی: حديث باطل موضوع مسلمة ضعيف الحديث، علل الحديث: (6 / 211)» حكم: موضوع
|