کِتَابُ الْمَرْضَیٰ مریض کی عیادت کا بیان بیمار اور مسافر کے لیے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کا بیان
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مریض کے لیے صحت میں جو وہ بہت اچھے عمل کرتا ہے، وہ اس کی بیماری کے دوران میں لکھے جاتے ہیں۔ اسی طرح مسافر کے لیے جو جتنے اچھے عمل وہ گھر میں موجودگی کے دوران کرتا ہے اتنے اچھے عمل سفر میں لکھے جاتے ہیں۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 8609، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1092
قال الذھبی: فيه رواد بن الجراح له مناكير، ضعف، الكاشف في معرفة من له رواية في الكتب الستة: (2 / 407)، مسعود بن محمد الرملي أبو الجارود، مجھول الحال» حكم: إسناده ضعيف
|