الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
فِي الْحَجِّ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی منقول حج سےمتعلق روایات حدیث نمبر 516
516- منکدر بن محمد اپنے والد کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: ان سے سے دریافت کیا گیا: کیا آپ بچوں کو حج کروائیں گے؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں! میں انہیں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پیش کروں گا۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1336، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 3049، بدون ترقيم، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 144، 3797، 3798، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2644، 2645، 2646، 2647، 2648، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 3611، 3612، 3613، 3614، 3615، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1736، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9805، 9806، 9807، 9808، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1923، 1924، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2400»
|