الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
فِي الْحَجِّ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی منقول حج سےمتعلق روایات حدیث نمبر 506
506- سيدنا عبدالله بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: محصب میں پڑاؤ کرنا کوئی چیز نہیں ہے، وہ صرف ایک پڑاؤ کی جگہ ہے جہاں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑاؤ کیا تھا۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1766، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1312، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2989، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 4194، 4195، والترمذي فى «جامعه» برقم: 922، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1912، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9842، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 1950، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2397»
|