الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الزاينة (من المجتبى) کتاب: زینت اور آرائش کے احکام و مسائل |
سنن نسائي
كتاب الزاينة (من المجتبى) کتاب: زینت اور آرائش کے احکام و مسائل 56. بَابُ: إِحْفَاءِ الشَّوَارِبِ وَإِعْفَاءِ اللِّحْيَةِ باب: مونچھیں کٹوانے اور داڑھی بڑھانے کا بیان۔ Chapter: Trimming the Mustache and Letting the Beard Grow
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مونچھیں کاٹو اور داڑھی بڑھاؤ“۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 15 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.