الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الزاينة (من المجتبى) کتاب: زینت اور آرائش کے احکام و مسائل |
سنن نسائي
كتاب الزاينة (من المجتبى) کتاب: زینت اور آرائش کے احکام و مسائل 71. بَابُ: لَعْنِ الْوَاشِمَةِ وَالْمُوتَشِمَةِ باب: جسم گودنے اور گودانے والی عورتوں پر وارد لعنت کا بیان۔ Chapter: Cursing the Woman Who Does Tattoos and the One Who Has That Done
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بال جوڑنے اور جوڑوانے والی عورت پر اور گودنے اور گودانے والی عورت پر لعنت فرمائی۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 5098 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.