كتاب الزكاة کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل 32. بَابُ: فَرْضِ زَكَاةِ رَمَضَانَ عَلَى الصَّغِيرِ 32. باب: چھوٹے بچے پر صدقہ فطر کی فرضیت کا بیان۔ 49. بَابُ: جَهْدِ الْمُقِلِّ 49. باب: کم مال والے کا اپنی محنت کی کمائی سے صدقہ کرنے کے ثواب کا بیان۔ |
سنن نسائي
كتاب الزكاة کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل The Book of Zakah 88. بَابُ: الإِلْحَافِ فِي الْمَسْأَلَةِ باب: لوگوں کے پیچھے پڑ کر اور چمٹ کر مانگنے کا بیان۔ Chapter: Demanding When Asking
معاویہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چمٹ کر مت مانگو، اور تم میں سے کوئی مجھ سے کوئی چیز اس لیے نہ مانگے کہ میں اسے جو دوں اس میں اسے برکت دی جائے، اور حال یہ ہو کہ میں اسے نہ دینا چاہوں“۔
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/الزکاة33 (1038)، (تحفة الأشراف: 11446)، مسند احمد (4/98)، سنن الدارمی/الزکاة 17 (1684) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.