🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحيفه همام بن منبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیفہ ہمام بن منبہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (139)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دشمن پر رعب عطا ہوا تھا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 42
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " نُصِرْتُ بِالرُّعْبِ، وَأُوتِيتُ جَوَامِعَ الْكَلِمِ"
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بذریعہ رعب میری نصرت کی گئی ہے اور مجھے جامع کلمات عطا کیے گئے ہیں۔ [صحيفه همام بن منبه/متفرق/حدیث: 42]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب الجهاد، باب قول النبى صلى الله عليه وسلم نصرت بالرعب مسيرة شهر، رقم: 2977 - صحيح مسلم، كتاب المساجد ومواضع الصلوٰة، رقم: 523/8، وحدثنا محمد بن رافع: حدثنا عبدالرزاق: حدثنا معمر عن همام بن منبه، قال: هذا ما حدثنا أبو هريرة عن رسول الله صلى الله عليه سلم .... - مسند أحمد: 50/16.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں