🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحيفه همام بن منبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیفہ ہمام بن منبہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (139)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے خزانچی ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 43
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا أُوتِيكُمْ مِنْ شَيْءٍ وَلا أَمْنَعُكُمُوهُ، إِنْ أَنَا إِلا خَازِنٌ أَضَعُ حَيْثُ أُمِرْتُ"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں ذاتی طور پر نہ تو تمہیں کوئی چیز عطا کرتا ہوں اور نہ ہی کسی چیز سے تمہیں روکتا ہوں۔ میں محض خازن ہوں، میں مال وہاں تصرف میں لاتا ہوں جہاں مجھے حکم دیا گیا ہے۔ [صحيفه همام بن منبه/متفرق/حدیث: 43]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب فرض الخمس، باب قول الله تعالٰى ﴿فَأَنَّ لِلّٰهِ خُمُسَهُ وَلِلرَّسُوْلِ﴾، رقم: 3117 - سنن أبى داؤد، كتاب الخراج والإمارة، باب فيما يلزم الأمارة من أمر الرعيه والحجة عنهم، رقم: 2949، حدثنا سلمة بن شبيب: حدثنا عبدالرزاق: أخبرنا معمر عن همام بن منبه، قال: هذا ما حدثنا به أبو هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم .... - مسند أحمد: 53/16، رقم: 42/8140 - شرح السنة: 95/11، 96، باب حل الغنيمة لهذه الأمه.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں