🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحيفه همام بن منبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیفہ ہمام بن منبہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (139)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

انسانی جسم سے ریڑھ کی ہڈی کو زمین نہیں کھاتی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 68
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ فِي الإِنْسَانِ عَظْمًا لا تَأْكُلُهُ الأَرْضُ أَبَدًا، فِيهِ يُرَكَّبُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ"، قَالُوا: أَيُّ عَظْمٍ؟ قَالَ:" عَجْبُ الذَّنَبِ"، وَقَالَ أَبُو الْحَسَنِ: إِنَّمَا هُوَ عَجْمُ، وَلَكِنَّهُ قَالَ بِالْمِيمِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: انسان میں ایک ہڈی ہوتی ہے جسے زمین کبھی نہیں کھاتی، اس ہڈی سے لوگوں کو روز قیامت بنایا جائے گا۔ صحابہ رضی اللہ عنہم نے پوچھا: یا رسول اللہ! وہ کون سی ہڈی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ ریڑھ کی ہڈی ہے۔ [صحيفه همام بن منبه/متفرق/حدیث: 68]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب التفسير، باب وَنُفِخَ فِي الصُّوْرِ فَصَعِقَ مَنْ فِي السَّمٰوَاتِ وَمَنْ فِي الأَرْضِ، رقم الحديث: 4814، وباب يوم ينفخ فى الصور فتأتون أفواجًا، رقم: 4935 - صحيح مسلم، كتاب الفتن واشراط الساعة، باب ما بين النفختين، رقم: 2955/143، حدثنا محمد بن رافع: حدثنا عبدالرزاق: حدثنا معمر عن همام بن منبه، قال: هذا ما حدثنا أبو هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، فذكر أحاديث منها: وقال رسول الله صلى الله عليه وسلم .... - مسند أحمد: 70/16، رقم: 8165.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں