🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيفه همام بن منبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیفہ ہمام بن منبہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (139)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

جانوروں کی زکوۃ ادا نہ کرنے کا انجام بد
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 72
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا مَا رَبُّ النَّعَمِ لَمْ يُعْطِ حَقَّهَا، تُسَلَّطُ عَلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ تَخْبِطُ وَجْهَهُ بِأَخْفَافِهَا"
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو مالک اپنے جانوروں کی زکوٰۃ نہیں نکالتا روز قیامت وہی جانور اس پر مسلط کیے جائیں گے جو اس کے چہرے کو اپنے کھروں سے سخت روندیں گے۔“ [صحيفه همام بن منبه/متفرق/حدیث: 72]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب الحيل، باب فى الزكوٰة، رقم: 6959، حدثني إسحاق: حدثنا عبدالرزاق: حدثنا معمر عن همام بن منبه عن أبى هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم .... - صحيح مسلم، كتاب الزكوٰة، باب تغليظ عقوبة من لا يؤدي الزكوٰة، رقم: 990 - مسند أحمد: 73/16، رقم: 73/1869 - شرح السنة، رقم: 1562.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں