الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
بَابُ صَلَاةِ الضُّحَى رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز ضحیٰ (چاشت) کا بیان سفر سے واپسی پر نماز چاشت
عبداللّٰہ بن شقیق کہتے ہیں: میں نے ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چاشت کی نماز پڑھتے تھے؟ انھوں نے فرمایا: جب سفر سے واپس آتے تو پڑھتے تھے ورنہ نہیں۔
تخریج الحدیث: «سنده صحيح» :
«صحيح مسلم (717)» |