الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
بَابُ: مَا جَاءَ فِي سِنِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک کا بیان آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک پینسٹھ برس تھی؟
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پینسٹھ کی عمر میں فو ت ہوئے۔
تخریج الحدیث: «سنده حسن» :
«(سنن ترمذي: 3650، وقال: حسن الاسناد صحيح)، صحيح مسلم (2353)» |