سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
دلائل کو دیکھا جائے، نہ کہ انداز خطابت کو
ترقیم الباني: 1013 ترقیم فقہی: -- 319
-" إن أخوف ما أخاف على أمتي كل منافق عليم اللسان".
ابوعثمان نہدی کہتے ہیں: میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس تھا، وہ لوگوں سے خطاب کر رہے تھے، انہوں نے کہا: کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے اپنی امت پر سب سے زیادہ ڈر اس منافق کا ہے جو زبان آور ہوتا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/العلم والسنة والحديث النبوي/حدیث: 319]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1013