🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

قراء کی مذمت
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 750 ترقیم فقہی: -- 326
-" أكثر منافقي أمتي قراؤها".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کے اکثر منافق قراء ہوں گے۔“ یہ حدیث سیدنا عبداللہ بن عمرو، سیدنا عقبہ بن عامر سیدنا عبداللہ بن عباس اور سیدنا عصمہ بن مالک رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/العلم والسنة والحديث النبوي/حدیث: 326]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 750

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں